مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 657 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 657

۶۵۷ مضامین بشیر اعمال وافعال میں نیکی اور تقویٰ کی روح کو مد نظر رکھیں۔اسلامی احکام کا جو خلاصہ اوپر درج کیا گیا ہے۔اس کی تائید میں میرے پاس خدا کے فضل سے یقینی اور قطعی دلائل موجود ہیں اور اگر خدا نے مجھے توفیق دی تو انشاء اللہ کسی وقت مفصل مضمون کے ذریعہ انہیں بیان کرنے کی کوشش کروں گا۔و ماتو فيقى الا بالله العلى العظيم۔( مطبوعہ الفضل ۷ ستمبر ۱۹۴۹ء )