مضامین بشیر (جلد 2) — Page 610
مضامین بشیر ۶۱۰ قادیان کے سابقہ اور موجودہ کرائے ۲۶ جولائی ۱۹۴۹ء کے الفضل میں میں نے قادیان کے بعض مکانات کے موجودہ کرائے نوٹ کر کے شائع کئے تھے جو اس وقت غیر مسلم پناہ گزینوں سے وصول کئے جار ہے ہیں۔اسی تعلق میں ذیل کے اعداد و شمار بھی دوستوں کی دلچسپی کا موجب ہوں گے۔اس فہرست کے پہلے خانہ میں وہ کرائے دکھائے گئے ہیں جو تقسیم پنجاب سے قبل مقامی میونسپل کمیٹی نے ہاؤس ٹیکس کی غرض سے تشخیص کئے تھے اور دوسرے خانہ میں وہ کرائے دکھائے گئے ہیں جو موجودہ ایام میں غیر مسلم پناہ گزینوں سے چارج کئے جا رہے ہیں۔دونوں کا فرق ظاہر وعیاں ہے جس پر کسی تبصرہ کی ضرورت نہیں۔البتہ یہ بات ضرور یا درکھنی چاہیئے کہ جو کرائے میونسپل کمیٹی نے ہاؤس ٹیکس کی غرض سے تشخیص کئے تھے وہ عموماً ان کرایوں سے کافی کم تھے جو مالکان مکان عملاً خود چارج کرتے تھے اس طرح یہ فرق اور بھی زیادہ نمایاں ہو جاتا ہے۔بہر حال دونوں قسم کے کرائے ذیل میں درج کئے جاتے ہیں۔شمار نمبر نام مالک مکان ا۔صاحبزادہ کیپٹن مرزا شریف احمد صاحب سابقه کرایه مطابق موجودہ کیفیت تشخیص میونسپل کمیٹی کرایہ ۴۰-۰-۰ ۲۹-۵-۰ ۳-۵-۰ ۱۷-۰-۰ ۱۴-۰-۰ ۷۴-۰-۰ ۱۲-۰-۰ ۵۰-۰-۰ ۳-۵-۰ ۳۷-۸-۰ ۹-۵-۰ ۲۵-۰-۰ ۳-۳-۰ ۱۳-۰-۰ ۴-۰-۰ ۱۵-۰-۰ ۲۔حضرت مولوی شیر علی صاحب بی۔اے مرحوم خان بہادر شیخ رحمت اللہ صاحب ریٹائرڈ گیریزن انجینئر حضرت امیر المومنین امام جماعت احمدیہ ( کوٹھی دارالحمد) چوہدری فتح محمد صاحب سیال ایم اے سابق ایم ایل اے ڈپٹی میاں محمد شریف صاحب بی۔اے ایل۔ایل۔بی پی۔سی۔الیس شیخ اللہ بخش صاحب ریٹائر ڈایکسائز انسپکٹر - ڈاکٹر حشمت اللہ صاحب انچارج نور ہسپتال