مضامین بشیر (جلد 2) — Page 607
۶۰۷ مضامین بشیر چندہ امداد درویشاں کی تازہ فہرست گذشته شائع شدہ فہرست کے بعد جن بہنوں اور بھائیوں نے امداد درویشان کی غرض سے رقوم ادا کی ہیں ان کی فہرست درج ذیل کی جاتی ہے۔اللہ تعالیٰ ان سب بھائیوں اور بہنوں کو جزائے خیر دے اور دین و دنیا کی نعمتوں سے نوازے اور جس طرح انہوں نے اپنے بھائیوں کی امداد کی ہے اللہ تعالیٰ ان کی تکلیفوں و حاجتوں میں ان کا حافظ و ناصر ہو۔آمین یا ارحم الراحمين ا۔لجنہ اماءاللہ مانگٹ اونچے بذریعہ صادقہ بیگم صاحبہ اہلیہ مولوی محمد شریف صاحب ۲۔جماعت احمدیہ علی پور ملتان بذریعہ مولوی نور محمد صاحب اوورسیر ( یہ جماعت پہلے بھی معقول رقم دے چکی ہے ) ۳۔اہلیہ صاحبہ عبدالسمیع صاحب کپور تھلوی محله رام پورہ پشاور ۴۔چوھدری عزیز احمد صاحب بشیر آباد اسٹیٹ سندھ (انہوں نے دس روپے حضرت صاحب کے صدقہ کے طور پر بھی بھجوائے ہیں ) ۵۔جماعت احمد یہ ٹو بہ ٹیک سنگھ ، بذریعہ پیر محمد یوسف صاحب سیکرٹری مال ۵۷-۰-۰ ۲-۰-۰ ۵-۰-۰ ۱۳-۰-۰ ۶۔لجنہ اماء اللہ لائل پور بذریعہ امته الرؤف بیگم صاحبہ اہلیہ مولوی محمد اسمعیل صاحب ۰-۴-۳۶ دیا لگڑھی۔۷۔بیگم صاحبہ کیپٹن ایچ اے کلیم بہاولپور ضلع سیالکوٹ ممتاز علی صاحب دیپال پور ضلع منٹگمری ۹۔ڈاکٹر خیر الدین صاحب ویٹرنری اسسٹنٹ خانقاہ ڈوگراں ۱۰۔غلام قادر صاحب مشرق سکندر آباد دکن ۱۱۔ساره بیگم صاحبہ مرحومہ اہلیہ شیخ مشرق صاحب مذکور ۱۲۔نذیر احمد صاحب پسر مشرق صاحب مذکور ۱۳۔عظیمہ بیگم صاحبہ اہلیہ نذیراحمد صاحب مذکور ۱۴۔علیمہ بیگم صاحبہ اہلیہ غلام حسین کرم علی صاحب سکندر آباد دکن ۱۵۔خان بہادر محمد دلاور خانصاحب ریٹائر ڈ ڈپٹی کمشنر پشاور حال کوہ مری ۵-۰-۰ ۱۵-۰-۰ ۱۵-۰-۰ ۵-۰-۰ ۵-۰-۰ ۳۰-۰-۰