مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 581 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 581

۵۸۱ مضامین بشیر حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ کی علالت حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ کے متعلق کوئٹہ سے تازہ اطلاع یہ ہے کہ نقرس کا مرض بدستور جاری ہے لیکن ٹانگ کے درد میں گذشتہ شب سے کچھ کی ہے۔گو پاؤں کے درد میں زیادتی ہوگئی ہے۔احباب دعاء جاری رکھیں۔( مطبوعہ الفضل ۱۳؍ جولائی ۱۹۴۹ء)