مضامین بشیر (جلد 2) — Page 419
۴۱۹ مضامین بشیر عزیزہ طبیہ بیگم سلمہا کے لئے دُعا کی جائے میری بھانجی عزیزہ طبیہ بیگم سلمها ( بیگم عزیز مرزا مبارک احمد ) کا کل بروز بدھ ( یعنی آج۔ایڈیٹر ) بوقت دس بجے صبح لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں آپریشن ہوگا۔آپریشن نازک ہے۔سب بزرگوں اور دوستوں سے درخواست ہے کہ آپریشن کی کامیابی اور عزیزہ کی صحت اور اولاد صالح کے لئے دعا فرمائیں۔( مطبوعه الفضل یکم دسمبر ۱۹۴۸ء)