مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 269 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 269

۲۶۹ مضامین بشیر ہوں تمام حساب صاف ہے۔میرے پچہتر روپے سپریٹنڈنٹ احمد یہ ہوٹل کے پاس جمع ہیں اگر میں یہاں فوت ہو جاؤں میری نعش ضرور اس خا کی مقام پر پہنچا دی جائے جسے بہشتی مقبرہ کہتے ہیں اور یہ میری واحد خواہش ہے۔اللہ تو میرا انجام بخیر فرما۔سید محمد الحق مسافر لا ہور نوٹ :۔اگر میں فوت ہو جاؤں تو حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ اور حضرت ام المومنین سلمہا اللہ کو میرا سلام پہنچا دیں۔( مطبوعه الفضل ۲۰ / جون ۱۹۴۸ء)