مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 130 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 130

مضامین بشیر ۱۳۰ داغ ہجرت کا الہام کہاں ہے؟ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا الہام ” داغ ہجرت‘‘ جماعت میں شائع و متعارف ہے۔مگر اس وقت تلاش سے تذکرہ میں نہیں ملا۔اگر کسی دوست کو اس کا حوالہ یاد ہو تو مطلع فرما ئیں۔(مطبوعہ الفضل ۱۰؍ دسمبر ۱۹۴۷ء)