مضامین بشیر (جلد 2) — Page 1017
مضامین بشیر 1+12 کی رقم اس کے علاوہ ہے لیکن ضرورت ہے کہ دوسرے اصحاب بھی اس کا رِخیر میں حصہ لیں اور بالخصوص اپنے قریب کے ماحول میں مصیبت زدہ اصحاب کی امداد کا انتظام کریں کیونکہ الاقرب فالا قرب کا اصول اسلام میں مسلمہ ہے۔اللہ تعالیٰ سب دوستوں کے ساتھ ہوا اور حافظ وناصرر ہے۔آمین۔( مطبوعه الفضل ۱۰ / اکتوبر ۱۹۵۰ء)