مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 699 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 699

۶۹۹ مضامین بشیر ہے کہ اس جلسہ کی شرکت کے لئے ۳۰۰ ہندوستانی احمدیوں کو اجازت دی جائے۔جو دہلی یو۔پی۔بہار۔کلکتہ۔بمبئی اور حیدر آباد دکن وغیرہ سے آئیں گے۔ے۔جو دیہاتی مبلغ (مولوی اللہ بخش صاحب) گذشته ایام میں نبیسٹہ ضلع مظفر نگر یو۔پی میں ڈوب کر شہید ہو گئے تھے ان کی جگہ قادیان سے دوسرے مبلغ کے بھجوانے کی تجویز کی گئی ہے۔۔ہندوستان سے چار احمدی دوست کچھ عرصہ قیام کرنے کے لئے قادیان پہنچے ہیں۔۹۔قادیان کے دوست اپنے پاکستانی احباب کی خدمت میں سلام اور دعا کی درخواست کرتے ہیں۔مطبوعه الفضل ۲۳ اکتوبر ۱۹۴۹ء)