مضامین بشیر (جلد 2) — Page 586
مضامین بشیر ۵۸۶ ۲۔نواب محمد دین صاحب مرحوم بطور فدیہ ( دراصل نواب صاحب مرحوم نے ۶۰ روپے کا چیک محاسب کے نام دیا تھا مگر وہاں سے صرف ۵۳ روپے وصول ہوئے )۔سیدہ فضیلت بیگم صاحبہ سیا لکوٹ برائے افطاری أم مظفر احمد صاحب رتن باغ لاہور ۵۔اہلیہ خواجہ غلام نبی صاحب مرحوم آف ڈیرہ دون بطور فدیہ -۶۔صاحبزادی امتہ الحفیظ صاحب رتن باغ لاہور برائے افطاری چوہدری فقیر محمد صاحب ڈی۔ایس۔پی معہ ممتاز بیگم صاحبہ اہلیہ خود بطور فدیہ - محمد دین صاحب پال سیالکوٹ بطور فدیہ محمد اسمعیل صاحب جھنگ مگھیا نہ برائے عقیقہ بچگان ۱۰۔اہلیہ صاحبہ سید عبد الحئی صاحب آف منصوری بطور فدیہ۔حضرت سیدہ ام ناصر احمد صاحبه حرم اول حضرت امیرالمومنین ایده اللہ تعالیٰ بطور فدیہ ۱۲۔حضرت سیدہ ام ناصر صاحب حرم اول برائے افطاری ان کی طرف سے ۲۰ روپے کی رقم چندہ حفاظت میں بھی آئی تھی جو دفتر محاسب ربوہ کو بھجوا دی گئی ہے۔) لجنہ اماءاللہ راولپنڈی بذریعہ سیدہ امتہ اللہ بیگم صاحبہ برائے افطاری ۱۴۔اہلیہ صاحبه با بوا کبر علی صاحب مرحوم آف قادیان حال ملتان بطور فدیه ۱۵۔چوہدری فتح محمد صاحب سیال آف قادیان بطور فدیہ ۱۶۔حضرت ام المومنین صاحبہ اطال اللہ ظلها حال کوئٹہ بطور فدیہ ( یہ رقم براہ راست قادیان گئی ہے ) میزان ۵۳-۰-۰ ۲۰-۰-۰ ۱۲-۰-۰ ۵۰-۰-۰ ۵۰-۰-۰ ۳۰-۰-۰ ۲۰-۰-۰ ۰-۰-۰۷ ۱۵-۰-۰ ۳۰-۰-۰ ۲۵-۰-۰ ۲۵-۰-۰ ۲۰-۰-۰ ۶۰-۰-۰ ۰-۰ - ۵۰۵ روپے اس کے علاوہ مندرجہ ذیل اصحاب کی طرف سے امداد درویشان وغیرہ کی مد میں چیک وصول ہو چکے ہیں مگر ابھی تک کیش نہیں ہوئے۔اللہ تعالیٰ انہیں بھی اس کارخیر کی بہترین جزا دے۔آمین چوہدری سر محمد ظفر اللہ خان صاحب کراچی ۲۔ڈاکٹر سید رشید احمد صاحب کو ئٹہ معہ اہلیہ و دختران ۴۰-۰-۰