مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 422 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 422

مضامین بشیر ۴۲۲ مسمات بلقیس بی بی بنت عبد الرحیم صاحب سکنہ شہر امرتسر کہاں ہے مسمات بلقیس بی بی بنت عبدالرحیم صاحب سکنہ قلعہ بھنگیاں امرتسر شہر عمر تیرہ چودہ سال ۲۵ /اگست ۱۹۴۷ء کو ڈیرہ بابا نانک کے قریب سکھوں کے قبضہ میں چلی گئی تھی اور ابھی تک وہ لا پتہ ہے۔اگر وہ کسی ذریعہ سے پاکستان پہنچی ہو تو اپنے موجودہ پتہ سے جلد اطلاع دے۔اس کے والدین اس کی تلاش میں ہیں۔( مطبوعہ الفضل ۷ دسمبر ۱۹۴۸ء)