مضامین بشیر (جلد 1) — Page 427
۴۲۷ مضامین بشیر پر تا دیر سلامت رکھے۔آمین۔اور جن افراد یا جماعتوں کو توفیق ملے وہ سال رواں کے آخر تک یعنی اس جلسہ سالانہ کے اختتام تک ہر جمعہ کی رات کو اسی دعا کے لئے مخصوص کر دیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کے ساتھ ہو اور ہماری کمزوریوں کو دیکھتے ہوئے ہمیں ہر قسم کے ابتلا سے محفوظ رکھے۔امين اللهم امين ( مطبوعه ۱۳۰ کتوبر ۱۹۴۰ء )