مضامین بشیر (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 229 of 694

مضامین بشیر (جلد 1) — Page 229

۲۲۹ مضامین بشیر (۱۱) آپ اپنے علاقہ کے ووٹروں کو کہیں کہ احمدی جماعت پنجاب کے چھپیں تھیں حلقوں میں غیر احمدی امید واروں کی مدد کر رہی ہے۔پس اگر دو تین حلقوں میں خود اسے ضرورت ہے تو یہ اخلاق اور وفاداری کے خلاف ہے کہ اسے مدد نہ دی جائے۔(۱۲) اگر آپ کے خیال میں چودہری فتح محمد صاحب کی امداد کرنے کا کوئی ایسا ذریعہ ہو جو آپ کے اختیار سے باہر ہے آپ ہمیں اطلاع دیں تا کہ اُسے اختیار کیا جا سکے۔( مطبوعه الفضل ۱۰ جنوری ۱۹۳۷ء)