مضامین بشیر (جلد 1) — Page 124
مضامین بشیر ۱۲۴ سکتا تھا۔اس لئے میں نے حضور علیہ الصلوۃ والسلام سے مسئلہ پوچھا یعنی لکھ کر دریافت کیا تو حضور نے مجھ کو جواب دیا جو یہ خط ہے۔عاجز غلام نبی سیٹھی احمدی ذیل میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خط کا عکس درج کیا جاتا ہے۔