میری یادیں (حصّہ اوّل)

by Other Authors

Page 8 of 276

میری یادیں (حصّہ اوّل) — Page 8

حضرت حافظ مرزا ناصر احد صاحب خلیفہ اسیح الثالث رحم اللہ تعالی جن کے دور خلافت میں حضرت مولوی محمد حسین صاحب نے نظارت اصلاح وارشاد و مقامی کے تحت دور و نزدیک کے اضلاع میں سینکڑوں احباب جماعت کی تعلیم و تربیت کی توفیق پائی۔