حضرت مولانا برہان الدین صاحب جہلمی ؓ

by Other Authors

Page v of 66

حضرت مولانا برہان الدین صاحب جہلمی ؓ — Page v

خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی کے موقعہ پر مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان نے ایسی چند عظیم ہستیوں کے حالات زندگی پر تعارفی کتب شائع کرنے کی توفیق پائی۔یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔نظارت نشر و اشاعت قادیان مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کے شکریہ کے ساتھ اس کتاب کو پہلی بار ہندوستان سے حضرت خلیفہ امسح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی منظوری سے شائع کر رہی ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں ان عظیم وجودوں کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین خاکسار حافظ مخدوم شریف ناظر نشر و اشاعت قادیان