مودودی شہ پارے

by Other Authors

Page 33 of 86

مودودی شہ پارے — Page 33

پاکستان کے عوام ان کے لئے ممنون ہیں۔بخاری شریف۔وہ کتاب جس کے مندرجات معتبر نہ سندوں سے پہنچے ہیں۔مگر اس کی حدیثیوں کے مضامین کو ہلا تنقید قبول کر لینا صحیح : 11 نہیں۔(ترجمان القرآن جلد ۳۹ نمبر ۱ ، ۲ م ) بر سراقتدار طبقہ - اسلام کا جدید ایڈیشن تیار کرنے وانے اسلام کا نام استعمال کر کے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔تو دوسری طرف اسلام کی ذمہ واریوں سے بیچ کر مغربی اقوام کی خوشنودی حاصل کر رہے ہیں اس گروہ