مودودی شہ پارے — Page 32
r انتخابی امید واری خواه انفرادی طور پر یا پار ٹی کی کی ہو غیر صالح اور نا اہل ہونے کی پہلی اور کھلی علامت ہے۔(مولانا مودودی انتخابی جد و جہد مت) اہل کتاب - قرآن میں جن کو اہل کتاب کیا گیا ہے وہ نسلی مسلمان ہی تھے۔و سیاسی کش مکش حقه بودم من لا طبع اقوال، ۱۳۳۳ ائمہ مساجد مسجد کی روٹیاں کھانے والے۔فرض دین کو کمائی کا ذریعہ سمجھنے والے، جاہل ، کم حوصلہ اور پست اخلاق - خطبات ملا، طبع اول: دسر، امیر سن۔ایک سابق انگریز گور نرجس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اخبار تسنیم در جولائی ۱۹۲۹ء نے لکھا کہ موصوف نے نہایت وفاداری اور محنت سے اپنے فرائض سر انجام دیئے ہیں