مودودی شہ پارے — Page 10
سرگرمیاں نقطہ عروج کو پہنچ جاتی رہیں۔لہذا موجودہ ماحول میں اس بات کی پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے۔کہ جو لوگ مولانا مودودی صاحب کی نام نہاد اسلامی خدمات سے متاثر ہوئے ہیں۔ان کو مولانا صاحب کے صحیح نظریات سے واقف کرایا جائے تاکہ وہ حقائق کی روشنی میں اپنے خیالات پر نظر ثانی کر سکیں۔امید ہے 14 کہ اس سلسلہ میں یہ کتابچہ بہت مفید ثابت ہو گا : وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغ - - 141 د۔: