مودودی شہ پارے — Page 5
F ہوں جس کے متعلق میرے دل اور دماغ نے کے گواہی دی ہے۔میں غیر مسلموں ہی کو نہیں، بلکہ خود مسلمانوں کو اسلام کی دعوت دیتا ہوں، اور اس دعوت سے میرا مقصد اس نام نہاد سوسائٹی کو باقی رکھنا اور بڑھانا نہیں ہے جو خود ہی اسلام سے بہت دُور ہٹ گئی ہے " امسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش حقه سوم ما به طبع اول) اس دعوت اسلام کی نوعیت کیا ہے؟ اس پر روشنی ڈالتے ہوئے آپ لکھتے ہیں :- ہم خالص اسلام پیش کرتے ہیں۔مگر قدرات پسند گروہ کی طرح نہیں ہم iberation کے قائل ہیں مگر جدت پسند گروہ کی طرح نہیں؟ تسنیم ۲۰ رحمان ۲۱۹۵۵)