مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 71 of 632

مسیحی انفاس — Page 71

1 بھی خریدے گئے تھے کوئی تو بولے ؟ اور کیا اسی زمانہ میں حضرت مسیح اپنے دعوے کے موافق آسمان سے اتر آئے ؟ میں کہتا ہوں اترنا کیا ان کو تو آسمان پر جانا ہی نصیب نہیں ہوا۔یہی رائے یورپ کے محقق علماء کی بھی ہے بلکہ وہ صلیب پر سے نیم مردہ ہو کر بیچ گئے۔اور پھر پوشیدہ طور پر بھاگ کر ہندوستان کی راہ سے کشمیر میں پہنچے اور وہیں فوت ہوئے۔چشمہ مسیحی۔روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۴۵،۳۴۴ اما عيسى عليه السلام فأنت تعلم ان القرآن لا يسميه إلها ولا ابن اله ، بل يبرئه مگر میانی علیہ السلام کے بارہ میں تو تو خوب جانتا ہے کہ قرآن ان کا نام خدا یا این خدا نہیں رکھتا بلکہ اس کو ان تمام قولوں سے بری کرتا ہے جو قرآن کریم حضرت کو اللہ نہیں مما قيل، ويرد الاقاويل افراطا كانت او تفريطا، ويقيم عليه الدليل، ويبين انه اس کے حق میں بڑھا کر یا گھٹا کر کے گئے تھے اور دلائل سے ثابت کرتا ہے کہ وہ بندہ اور مترتب نہیں ہے۔ماہتا۔عبد ومن المقربين۔وقال في مقام وقالوا اتخذ الرحمن ولدا سبحانه بل عباد اور ایک مقام پر فرماتا ہے کہ عیسائی کہتے ہیں کہ سنی خدا کا بیٹا ہے خدا بیٹوں سے پاک ہے بلکہ یہ مكرمون۔ومن يقل منهم انى اله من دونه فذلك نجزيه جهنم كذلك نجزى عزت دار بندے ہیں اور جو ان میں سے یہ کسے کہ بدون خدا کے میں بھی خدا ہوں سو ایسے شخص کی سزا جنم ہوگی اور اسی طرح ظالموں کو الظالمين۔ہم سزا دیا کرتے ہیں۔واشترط قول الظالمين بلفظ من دونه ليخرج به قوما اصبى الحب قلوبهم وهيج اور قرآن نے جو ظالمین کے لفظ کے ساتھ من دونے کی شرط لگادی ہے اور کہا ہے کہ جو شخص یہ کہے کہ میں خدا کے کروبهم حتى بلغت عليهم المحوية والسكر وجنون العاشقين، فخرجت من سوا خدا ہوں سو یہ شرط من دونے کی یعنی سوا کی اس واسطے لگائی ہے تا ان لوگوں کو ظالم ہونے سے مست نے رکھے جن کے دلوں کو افواههم كلمات في مقام الفناء النظرى والجذبات السماوية، وورد عليهم وارد دلوں میں بے قراریاں پیدا کیں یہاں تک ان کے دوست حقیقی نے اپنی طرف کھینچ لیا اور ان کے فكانوا من الوالهين۔فقال بعضهم : ما في جبتى الا الله ، وقال بعضهم : ان يدى کہ ان کے دلوں پر محویت اور سکر اور عاشقوں سیمنون آگیا سوفیا نظری کی حالت اور جذب سلوی کے وقت میں ان کے منہ سے کچھ ایسی باتیں تیسی