مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 69 of 632

مسیحی انفاس — Page 69

! ۶۹ حمل چاہتی ہے۔اس لئے وہ اس خواب کو اندر ہی اندر دیا گئی۔لیکن وہ خواب سچی تھی اور ساتھ ہی اس کے حمل ہو گیا جس سے مریم مدت تک بے خبر رہی۔جب پانچواں مہینہ پر گذر تب یہ چر چاپھیل گیا کہ مریم کو حمل ہے اور اس وقت لوگوں کو خواب سنا۔لیکن اس وقت سناتا ہے فائدہ تھا۔آخر بزرگوں نے پردہ پوشی کے طور پر یو نام ایک شخص سے اس کا نکاح کر دیا۔اس طرح پر یہ نشان مکدر ہو گیا۔نسیم دعوت۔روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۳۷۹ تا ۳۸۱ دی۔نیز دیکھیں۔الحکم۔جلد ۹ نمبر ۴۲ مورخه ۳۰ نومبر ۱۹۰۵ صفحه ۲ خدا تعالیٰ کی غیرت اور جلال کے صریح خلاف ہے کہ ایک عورت کا بچہ خدا بنایا جاتا جو انسانی حوائج اور لوازم بشریہ سے کچھ بھی استثناء اپنے اندر نہیں رکھتا۔ملفوظات۔جلد ۳ صفحه ۱۰۶ ۱۰۷ کیا ممکن ہے کہ ایک ہی ماں یعنی مریم کے پیٹ میں سے پانچ بچے پیدا ہو کر ایک بچہ خدا کا بیٹا بلکہ خدا بن گیا اور چار باقی جو ر ہے ان بیچاروں کو خدائی سے کچھ بھی حصہ نہ PA عورت کا بچہ خدا ! ملا۔بلکہ قیاس یہ چاہتا تھا کہ جبکہ کسی مخلوق کے پیٹ سے خدا بھی پیدا ہو سکتا ہے۔یہ جس پیٹ سے ایک کچھ یہ نہیں کہ ہمیشہ آدمی سے آدمی اور گدھی سے گدھا پیدا ہو۔تو جہاں کہیں کسی عورت خدا پیدا ہوا اس سے کے پیٹ سے خدا پیدا ہو تو پھر اس پیسٹ سے کوئی مخلوق پیدا نہ ہو۔بلکہ جس قدر بچے پیدا دیر بچے بھی دادی پیدا ہونے چاہئیں۔ہوتے جائیں وہ سب خدا ہی ہوں تا وہ پاک رحم مخلوق کی شرکت سے منزہ رہے اور فقط خداوں ہی کے پیدا ہونے کی ایک کان ہو۔پس قیاس متذکرہ بالا کے رو سے لازم تھا کہ حضرت مسیح کے دوسرے بھائی اور بہن بھی کچھ نہ کچھ خدائی میں سے بحرہ پاتے اور ان پانچوں حضرات کی والدہ تو رب الارباب کہلاتی۔کیونکہ یہ پانچوں حضرات روحانی اور جسمانی قوتوں میں سے اسی سے فیضیاب ہیں۔براہین احمدیہ - روحانی خزائن جلد ا صفحه ۴۴۲۔بقیہ حاشیه ۱۱ خدائی کے مستحق اگر ہو سکتے تھے تو ہمارے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ و علیہ وسلم ہو سکتے مسیح کے بھائیوں کو کیوں تھے۔کیونکہ آپ کا نہ کوئی بھائی تھانہ بہن۔حالانکہ عیسی کے اور بھائی اور بہن خانہ کیا جائے۔