مسیحی انفاس — Page 64
۶۴ ۵۳ یونانی ہے۔اِنَّ مَثَلَ عِيسَى عِنْدَ اللهِ كمثل ادم (۳/۱۴) اور سوچنے والی بات یہ ہے کہ چونکہ حضرت عیسیٰ کے بے باپ پیدا ہونے سے خلقت کو دھوکا لگنے کا اندیشہ تھا اس لئے خدا تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السّلام کو بغیر ماں اور باپ کے پیدا کر کے ایک نظیر پہلے سے ہی قائم کر دی تھی۔لیکن اگر اس کے آسمان پر جانے والی بات بھی صحیح مانی جاوے تو چاہئے تھا کہ اللہ تعالیٰ اس کی بھی ایک نظیر قائم کر دیتا۔اب بتلاؤ جب کہ خدا تعالیٰ نے آسمان پر جانے کی کوئی نظیر پیش نہیں کی تو پھر اسی سے ہی ثابت ہوتا ہے کہ ان کے آسمان پر جانے والی کہانی محض جھوٹی ہے۔ا حلے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جب کفر نے سوال کیا تھا کہ أوْ تَرى في السماء (۱۵/۱۰) یعنی آسمان پر چڑھ جاؤ تو خدا تعالیٰ نے یہی جواب دیا تھا کہ بشر آسمان پر نہیں جاسکتا جیسے فرمایا قُل سُبحَانَ رَبِّي هَلْ كُنتُ الا بشر ارسُولاً (۱۵/۱۰) اگر بشر آسمان پر جاسکتا تھاتو چاہئے تھا کہ کفار نظیر پیش کر دیتے۔افسوس ان لوگوں نے بے وجہ پادریوں کی مدد پر کمرباندھ لی ہے۔جب وہ کہتے ہیں کہ قرآن مجید کی رو سے بشر تو آسمان پر جا نہیں سکتا مگر عیسی علیہ السّلام آسمان پر سے گئے اس لئے وہ خدا ہیں تو پھر منہ تکتے رہ جاتے ہیں۔اتنا نہیں علیہ السلام تو ایک کمزور اور عاجز انسان تھے اور خدا تعالیٰ کے رسول تھے۔ایک ذرہ بھی اس سے زیادہ نہ تھے۔اگر وہ خدا تھا تو بار ثبوت عیسائیوں پر ہے کہ وہ کوئی سورج، چاند یازمین کا پتہ دیویں جو اس نے بنائی تھی۔وہ بیچارے تو ایک مچھر بھی پیدا نہیں کر سکتے تھے۔قرآن مجید میں تو صاف لکھا ہے کہ وہ ایک عبد تھے۔کھانے پینے اور دوسرے حوائج کے محتاج تھے اور دوسرے نبیوں کی طرح وفات پاگئے تھے۔سمجھتے کہ حضرت عیسیٰ ملفوظات۔جلد ۹ صفحه ۴۵۹٬۴۵۸ حضرت مسیح کا بغیر باپ پیدا ہونا بھی امور نادرہ میں سے ہے خلاف قانون قدرت نہیں بین باپ پیدائش کے ہے کیونکہ یونانی مصری ہندی طبیبوں نے اس امر کی بہت سی نظیریں لکھتی ہیں کہ کبھی بغیر ارہ میں بو علی مصری باپ کے بھی بچہ پیدا ہو جاتا ہے بعض عورتیں ایسی ہوتی ہیں کہ بحکم قادر مطلق ان میں دونوں قوتیں عاقدہ اور منعقدہ پائی جاتی ہیں اس لئے دونوں خاصیتیں ذکر اور انٹی کی ان اور ہندی طبیبوں کی رائے۔