مسیحی انفاس — Page 599
۵۹۹ صفحه اقتباس ۱۵۵ JAY ۱۵۶ WAL ۱۵۷ ۱۸۹ ۱۵۸ 191 109 ۱۹۳ 19۔۱۹۴ 141 ۱۹۵ ۱۹۵ 144 194 عدل اور رحم میں کوئی جھگڑا نہیں۔عدل، عقل اور قانون عطا کرنے کے بعد آتا ہے لیکن رحم کے لئے عقل اور قانون شرط نہیں۔نومیدی کی وجہ سے نجات کی نئی راہ نکالی گئی۔انصاف اور رحم دونوں کا خون۔جب تک علت موجود ہے تب تک معلول کی نفی کیونکر ہو سکتی ہے ؟ رحم بلا مبادله کیا حضرت مسیح نے اخلاق الہی کے مختلف تعلیم دی؟ ہمیشہ ٹیکوں کی شفاعت سے بدوں کے گناہ بخشے گئے۔کیا خدا تعالیٰ کو یہ طریق معافی صد ہا برس سوچ سوچ کر یاد آیا؟ حضرت موسیٰ کی شفاعت سے بھی گناہ بخشے گئے۔نبیوں کی شفاعت عیسائی مذہب میں نجات کا طریق کیا ہے اور کیا اس کے ذریعہ نجات حاصل کی جا سکتی ہے ؟ قرآن مجید کا پیش کردہ طریق نجات۔کیا مسیح کی زبان سے کوئی طریق نجات بیان ہوا ؟ نجات اعمال سے ملتی ہے اور نیکی بدی کا کفارہ ٹھہرتی ہے۔نیکی بجالانے والا وارث نجات ہے۔گناہوں سے چھڑانے کے لئے ہلاک ہونے والا خدا ہے تو خدائی کا انتظام سخت خطرہ میں ہے۔جو خود اقرار کرتا ہے کہ نیک نہیں وہ دوسروں کو کیونکر نیک بنا سکتا ہے؟ جس کی اپنی دعا بے اثر گئی وہ دوسروں کے لئے کیسے شفیع ہو سکتا ہے ؟ شفاعت اور کفارہ میں فرق نجات کی نشانیاں عیسائیوں میں مفقود ہیں۔