مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 597 of 632

مسیحی انفاس — Page 597

۵۹۷ اقتباس عنوان مسیح کی ذات کو بھی کفارہ سے کوئی فائدہ نہ پہنچا۔حواریوں پر کیا اثر ہوا۔اب تک گناہ رک نہ سکا۔کفارہ کا شہتیر لعنت ہے۔تین دن کے لئے ہادیہ میں یسوع جہنم میں نصیحت کے لئے گیا۔یسوع کا جہنم میں جاتا۔(نعوذ باللہ ) بیٹے کو سزا صرف تین دن اور دوسروں کو ابدی۔خدا کی لعنت اور کسر صلیب۔لعنت کا مفہوم اور تشریح۔کیا نور کسی زمانہ میں تاریکی ہو گیا تھا۔گناہ سے لعنت آئی اور لعنت سے صلیب ہوئی۔لعنت کا مفہوم۔لعنت ہے ایسی نجات پر۔دو قسم کی تتلیت کیا اس لعنتی قربانی کی تعلیم یہود کو بھی دی گئی تھی ؟ نجات کے بارہ میں توریت کی تعلیم قرآن کے مطابق ہے۔لعنتی قربانی کو قبول کرنے والوں کو فائدہ کیا ہوا ؟ اگر گناہ رک نہیں سکتے تو کیا اس لعنتی قربانی سے ہمیشہ گناہ بخشے جاتے ہیں؟ یسوع دوبارہ مصلوب نہیں ہو سکتا۔دوسرا گناہ قابل معافی نہیں۔اگر پولوس نے غلطی کھائی تو ایسا مذہب ناپاکی پھیلانے والا ہے۔حضرت مسیح لعنتی موت کے لئے راضی نہ تھے۔اگر یہ خدا کی مرضی تھی تو پھر وہ یہود پر ناراض کیوں ہوا؟ مصلوب ہو نا مرضی سے تھا یا خلاف مرضی؟ ۱۲۸ ۱۵۳ ۱۲۹ ها ۱۳۰ ۱۳۱ ۱۳۲ 104 ۱۳۳ ۱۳۴ 109 ۱۳۵ 141 ۱۳۶ ۱۳۷ ۱۶۵ ۱۳۸ 14A ۱۳۹