مسیحی انفاس — Page 593
۵۹۳ صفحه اقتباس ५५ ५८ ५٨ ۷۹ ۸۰ ۷۶ M ۶۹ ८० اك ۷۲ عنوان روح میند، سے تو حضرت آدم کا مقام زیادہ بلند ثابت ہوتا ہے۔ قرآن مجید میں مسیح کو روح سین اللہ کہنے کی وجہ ۔ خدا اور موت دو متضاد فقرے ہیں۔ انسان کو انسانی نمونے کی ضرورت ہے نہ کہ خدائی نمونے کی۔ مسیح کی پیش گوئیوں کا حال اور اس کی الوہیت کی تردید۔ بہت خدا مل جائیں گے تو طاقت زیادہ ہوگی۔ مسیح کی خدائی خدا تعالیٰ کی غیرت کے خلاف ہے۔ انجیل کے ذریعہ کسی ملک میں توحید نہیں پھیلی۔ مسیح کی خدائی پر زد۔ ہدایت کے اسباب و وسائل تین ہیں۔ اگر مسیح خدا ہیں تو کسی ایک شہر کو طاعون سے بچا کر دکھائیں۔ اگر مسیح خدا ہے تو اس سے میرے مقابل پر نشان طلب کریں۔ اگر مسیح خدا ہے تو نشان نمائی میں میرا مقابلہ کرو۔ اشتہار انعامی ایک ہزار روپیہ ۔ اسلام کا خدا قادر مطلق اور خالق کل ہے۔ جھوٹی خدائی بہت جلد ختم ہونے والی ہے۔ ۸۲ ۷۳ ۷۵ ٨۶ ८५ M AM CA ۸۹ ۷۹ ۹۰ ۸۰ ہ باب سوم ۔۔۔۔۔۔۔ رو ابنیت مسیح پہلے مشرکوں کی نقل۔ بیٹا بھی ایسا ناقص بیٹا جس کو باپ سے کچھ بھی مناسبت نہیں۔ خدا تعالی کی ذات میں کونسی کسر رہ گئی تھی جو بیٹے کے وجود سے پوری ہو گئی۔ حضرت مسیح علیہ السلام کے نزدیک ابن اللہ کے معنے ۔ مسیح نے عام اصطلاح یہود کے مطابق خود کو ابن اللہ قرار دیا۔ دعوی ابن اللہ اور الوہیت پر یہود کی طرف سے تکفیر کا جواب کیا ہونا چاہئے تھا۔ M ۸۲ ۹۴ ۸۳ ۹۶ ۸۲ ۸۵ ۹۷ ۸۶ ۹۸