مسیحی انفاس — Page 578
۴۱۶ أنها رؤيا وكشف ومن المحتمل أن يتمثل الشيطان في مثل هذه الواقعات فإن الشيطان لا يتمثل بصورة الأنبياء هذا السر الجليل ولا تقبل ما قيل۔(نور الحق، روحاني خزائن ص ٥٦ إلى ٥٧) آؤ عیسائیو !!! ادھر آؤ!!! نور حق دیکھو ! راه حق پاؤ! عیسائیوں سے خطاب جس قدر خوبیاں ہیں قرآن میں کہیں انجیل میں تو دکھلاؤ ! خالق ہے اس کو یاد کرو یونہی مخلوق کو نہ بہکاو ! کب تلک جھوٹ سے کرو گے پیار کرو گے پیار کچھ تو سچ سے بھی سے بھی کام فرماؤ ! کچھ تو خوف خدا کرو لوگو کچھ تو لوگو خدا سے شرماؤ ! عیش دنیا سدا نہیں پیارو اس جہاں اس جہاں کو بقا نہیں پیارو تو رہنے کی جا نہیں پیارو کوئی اس میں رہا نہیں پیارو اس خرابہ سے کیوں لگاؤ دل ہاتھ سے اپنے کیوں جلاؤ دل کیوں نہیں تم کو دین حق کا خیال ہائے سو سو اٹھے ہے دل میں ابال کیوں نہیں دیکھتے طریق صواب؟ کس بلا کا پڑا ہے دل میں حجاب؟ اس قدر کیوں ہے کین و استکبار ؟ کیوں خدا یاد سے گیا یک بار؟ تم نے حق کو بھلا دیا ہیہات دل کو پتھر بنا دیا ہیہات اے عزیزو! سنو کہ بے قرآن حق کو پاتا نہیں کبھی انساں جن کو اس نور کی خبر ہی نہیں ان پہ اس یار کی نظر ہی نہیں یہ فرقاں میں اک عجیب اثر کہ بناتا ہے عاشق دلبر ہے یہ لکھا ہوا ہے کہ وہ مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ میری توحید اور تفرید اور عنقریب وہ لوگوں میں مشہور کیا جائے گا۔یہ ہے جو میں نے دیکھا اور یہ تجھے کفایت کرتا ہے اگر تو حق کا طالب ہے۔یہ کہنا بے جا ہے کہ یہ تو ایک خواب یا کشف ہے اور ممکن ہے کہ ایسے واقعات میں شیطان متمثل ہو کر ظاہر ہو کیونکہ شیطان انبیا کی صورت پر متمثل نہیں ہوتا پس اس بزرگ بھید کو قبول کر اور جو کچھ اس کے مختلف کہا گیا اس کو مت قبول کر۔نور الحق روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۵۷،۵۶