مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 521 of 632

مسیحی انفاس — Page 521

۵۲۱ حقیقة الوحی۔روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۵۵ حاشیه عیسائیوں نے جو شور مچایا تھا کہ عیسی مردوں کو زندہ کر تا تھا اور وہ خدا تھا اس واسطے غیرت الہی نے جوش مارا کہ دنیا میں طاعون پھیلائے اور ہمارے مقام کو بچائے تا طاعون سے عیسائیوں کہ لوگوں پر ثابت ہو جائے کہ امت محمدی کا کیا شان ہے کہ احمد کے ایک غلام کی اس قدر پر جت عزت ہے۔اگر عیسٹی مردوں کو زندہ کرتا تھا تو اب عیسائیوں کے مقامات کو اس بلا سے بچائے۔اس وقت غیرت الہی جوش میں ہے تاکہ عیسی کی کسر شان ہو جس کو خدا بنایا گیا ہے چه خوش ترانه زد ایں مطرب مقام شناس که درمیان غربی قول آشنا آورد ملفوظات جلد ۳ صفحه ۲۷۱ ایک مچھر پر غور کر کے خدا کا پتہ لگ سکتا ہے اور ایک پستو کو دیکھ کر صانع حقیقی کی طرف ہمار از من منتقل ہو سکتا ہے مگر ایسے مذہب سے ہمیں کچھ بھی فائدہ حاصل نہیں مسیح کے معجزات محض ہو سکتا کہ جو اپنے پیٹ میں صرف قصوں اور کہانیوں کا ایک مردہ بچہ رکھتا ہے۔ہمیں تھے کہانیاں ہیں جبرا کہا جاتا ہے کہ تم ان باتوں کو مان لو کہ کسی زمانہ میں یسوع نے کئی ہزار مردے زندہ کر دئے تھے اور اس کی موت کے وقت بیت المقدس کے تمام مردے شہر میں داخل ہو گئے تھے۔لیکن در حقیقت یہ ایسی ہی باتیں ہیں جیسا کہ ہندوؤں کی پستکوں میں ہے کہ کسی زمانہ میں مہادیو کی لٹوں سے گنگا بہ نکلی تھی۔اور راجہ رام چندر نے پہاڑوں کو انگلی پر اٹھا لیا تھا اور راجہ کرشن نے ایک تیر سے اتنے لاکھ آدمی مارے تھے۔کتاب البریہ۔روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۶۱ بڑی خصوصیت اقتداری معجزات کی ہوتی ہے لیکن یسوع کی لائف میں اقتداری مجرات کا پتہ نہیں ملتا اور اگر عیسائیوں کے بیان کے موافق بعض مان بھی لیں تو پھر ہم دعوی سے کہتے ہیں کہ اسی رنگ کے اقتداری مجربات یسوع کے معجزات سے کہیں بڑھ سی کے پاس اقتداری معجمات نہیں چڑھ کر پہلے نبیوں کے بائبل میں موجود ہیں۔پھر خصوصیت کیا رہی ؟ وہ کیا بات تھی