مسیحی انفاس — Page 510
۵۱۰ یہ بھی نہ ہو سکا کہ کسی نشان کے ہی قائل ہو جائیں۔تعجب کہ کسی اعجوبہ کے بھی قائل نہ ہوئے اور نہ اس بات کے قائل کہ حضرت عیسی کی نسبت پہلی کتابوں میں کوئی پیش گوئی ہے بلکہ معلوم ہوتا ہے کہ وہی پرانا الزام تالاب معجزہ نما کا جواب تک حضرت عیسی کے سر پر وارد ہوتا چلا آیا ہے ان کے دلوں میں خوب راسخ تھاور نہ یہ کیا غضب آگیا کہ حقیقی بھائی ہو کر اس قدر بھی قابل نہ ہوں کہ یہ آدمی اچھا اور بھلا مانس ہے ایسے حقیقی خویشوں کو جو اندرونی حال اور دن رات کے واقعات معلوم ہوتے ہیں دوسروں کو ان سے کیا اطلاع۔تمام یہودی بھی در حقیقت دور نزدیک کے رشتہ دار تھے۔انہوں نے کئی معجزے حضرت مسیح سے مانگے اور آپ نے ان کو حرام کار کہ کر ٹال دیا مگر معجزہ نہ دکھلایا۔سچ ہے آپ کے اختیار اور اقتدار میں منجزات نہیں تھے۔پھر کہاں سے دکھلاتے۔یہودی بیوقوف جانتے تھے کہ کسی انسان کے اختیار میں معجزہ نمائی ہے۔مگر در حقیقت معجزه خدا تعالیٰ کا فعل ہے۔پھر عجیب تریم کہ جس کو حضرت عیسی نے بہشت کی کنجیں دی تھیں اسی نے برابر کھڑے ہو کر لعنتیں کیں۔اشتہار ۲۷ مئی ۱۸۹۴ء مجموعہ اشتہارات جلد ۲ صفحه ۹ تا ۱۲ کیا ایسے عیسائی جو ایک عاجز کمزور ناتوان نامراد انسان کو خدا بناتے ہیں کوئی کامیابی کسی کو دے سکتے ہیں جس کی اپنی ساری رات کی دعائیں اکارت اور بے سود گئی ہیں وہ دوسروں کوئی عیسائی نہی جو یہ کی دعاؤں پر کون سے ثمرات مرتب کر سکتا ہے جو خود ایل ایلی لما سبقنی کہہ کر اقرار کرتا دکھا سکے کہ اس کا ہے کہ خدا نے اسے چھوڑ دیاوہ دوسروں کو کب خدا سے ملا سکتا ہے؟ تعلق آسمان سے دیکھو اور غور سے سنو! یہ صرف اسلام ہی ہے جو اپنے اندر برکات رکھتا ہے اور انسان کو مایوس اور نامراد ہونے نہیں دیتا۔اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ میں اس کے برکات اور زندگی اور صداقت کے لئے نمونہ کے طور پر کھڑا ہوں۔کوئی عیسائی نہیں جو یہ دکھا سکے کہ اس کا کوئی تعلق آسمان ہے ہے۔وہ نشانات جو ایمان کے نشان ہیں اور مومن عیسائی کے لئے مقرر ہیں۔کہ اگر پہاڑ کو کہیں تو جگہ سے ٹل جاوے۔اب پہاڑ تو پہاڑ کوئی عیسائی نہیں جو ایک الٹی ہوئی جوتی کو سیدھا کر دکھلاوے۔مگر میں نے اپنے پر زور نشانوں سے دکھایا ہے اور صاف صاف دکھایا ہے کہ زندہ برکات اور زندہ نشانات صرف اسلام کے لئے ہیں۔میں نے بے شمار اشتہار دئے ہیں اور ایک مرتبہ سولہ ہزار اشتہار