مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 352 of 632

مسیحی انفاس — Page 352

مسیح کی لکھی ہوئی انجیل نہیں۔حواریوں کی زبان عبرانی میں نہیں۔تیسری مصیبت یہ ہے کہ الحاقی بھی ہے اور پھر آخر یہ کہ یہ تعلیم ادھوری اور ناقص اور نا معقول ہے اور اسے پیش کیا جاتا ہے کہ نجات کا اصلی ذریعہ یہی ہے۔ملفوظات۔جلد ۳ صفحه ۱۷۴،۱۷۳