مسیحی انفاس — Page 263
۲۶۳ PIC وقت نشان ظاہر کرنے کا وقت ہوتا ہے۔چنانچہ میں خود اس میں صاحب تجربہ ہوں۔بلا شبہ خدائے تعالیٰ دُعاؤں کو سُنتا ہے بالخصوص جبکہ اُس پر بھروسہ کرنے والے مظلوم ہونے کی حالت میں اس کے آستانہ پر گرتے ہیں تو وہ اُن کی فریاد کو پہنچتا ہے اور ایک عجیب طور پر انکی مدد کرتا ہے۔اور ہم اس بات کے گواہ ہیں تو پھر کیا باعث اور کیا سبب کہ مسیح کی ایسی بیقراری کی دعا منظور نہ ہوئی ؟ نہیں بلکہ منظور ہوئی اور خدا نے اس کو بچالیا۔خدا نے اسکے بچانے کے لئے زمین سے بھی اسباب پیدا کئے اور آسمان سے بھی۔یوحنا بنے بیٹی نبی کو خدا نے دعا کرنے کے لئے مہلت نہ دی کیونکہ اس کا وقت آپ کا تھا۔گرمی کو دعا کرنے کے لئے تمام رات مہلت دی گئی۔اور وہ ساری رات سجدہ میں اور قیام میں خدا کے آگے کھڑا رہا۔کیونکہ خدا نے چاہا کہ وہ بیقراری ظاہر کرے۔اور اُس خدا سے جس کے آگے کوئی بات انہونی نہیں اپنی مخلصی چاہیے سوخدا نے اپنی قدیم سن کے موافق اسکی دعا کو نا۔یہودی اس بات میں جھوٹے تھے۔جنہوں نے صلیب دیگر قطعنہ مارا کہ اس نے خدا پر توکل کیا تھا کیوں خدا نے اسکو نہ چھڑایا۔کیونکہ خدا نے یہودیوں کے تمام منصوبے باطل کئے اور اپنے پیارے سچ کو صلیب اور اس کی لعنت سے بچالیا اور یہودی نامراد رہے۔سیح ہندوستان میں۔روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۳۰ تا ۳۴ نیز دیکھیں۔تریاق القلوب۔روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۲۴۱، ۲۴۲ اور مجملہ انجیلی شہادتوں کے جو ہم کو ٹلی میں اجیل متی کی وہ آیت ہے جو ذیل میں لکھتا ہوں ” بابل راستباز کے خون سے بر خیاہ کے بیٹے ذکریا کے خون تک جسے تم نے ہیکل اور قربان گاہ کے درمیان قتل کیا۔میں تم سے سے کہتا ہوں کہ یہ سب کچھ اس زمانہ کے لوگوں پر آوے گا دیکھومتی یا سے آیت ۳۶۶۳۵۔اب ان آیات پر اگر نظر غور کرو۔تو واضح ہوگا کہ ان میں حضرت مسیح علیہ السلام نے صاف طور پر کہ دیا ہے کہ یہودیوں نے