مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 254 of 632

مسیحی انفاس — Page 254

۲۵۴ صلیبی موت سے نجات کے بارہ میں انجیلی سے نجات کے بار شہادتیں اور منجملہ ان شہادتوں کے جو انجیل سے ہمیں مسیح ابن مریم کی صلیبی موت سے محفوظ رہنے پر ملتی ہیں۔اس کا وہ سفر دور دراز ہے جو قبر سے نکل کر جلیل کی طرف اُس نے کیا۔چنانچہ اتوار کی صبح کو پہلے وہ مریم گلینی کو لال مریم نے فی الفور سواریوں کو خبر کی کرسی تو جیتا ہے لیکن وہ یقین نہ لائے پھروہ حواریوں میں سے دو کو جبکہ وہ دیہات کی طرف جاتے تھے دکھائی دیا آخر وہ گیارھوں کو جبکہ وہ کھانے بیٹھے تھے دکھائی دیا اور انکی بے ایمانی اور سخت دلی پر ملامت کی۔دیکھو انجیل مرقس باب ۱۶ - آیت 9 سے آیت ۱۴ تک۔اور جب مسیح کے بھاری سفر کرتے ہوئے اُس بستی کی طرف جارہے تھے جس کا نام اعطوس ہے جو یروشلم سے پونے چار کوس کے فاصلے پر ہے تب سی انکو ملا۔اور جب وہ اس بستی کے نزدیک پہنچے تو ے مسیح نے آگے بڑھ کر چاہاکہ ان سے الگ ہو جائے تب انہوں نے اُس کو جانے سے روک لیا کہ آج رات ہم اکٹھے رہیں گے۔اور اس نے اُن کے ساتھ بیٹھ کر روٹی کھانی اور و سب صح مسیح کے اطوس نام ایک گاؤں میں رات رہے۔دیکھ لوقا باب ہے آیت ۱۳ اسے اس تک۔اب ظاہر ہے کہ ایک جلالی جسم کے ساتھ جو موت کے بعد خیال کیا گیا ہے مسیح سے فانی جسم کے عادات صادر ہونا اور کھانا اور پینا اور سونا اور جلیل کی طرف ایک لمبا سفر کرنا جو یروشلم سے قریباً ستر کوس کے فاصلے پر تھا بالکل غیر مکن اور نامعقول بات ہے اور باوجود اسکے کہ خیالات کے میلان کی وجہ سے انجیلوں کے ان قصوں میں بہت کچھ تغیر ہو گیا ہے تاہم جس قدر الفاظ پائے جاتے ہیں اُن سے صریح طور پر ثابت ہوتا ہے کہ مسح اسی خانی اور معمولی جم