مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 253 of 632

مسیحی انفاس — Page 253

۲۵۳ صبیح صلیب پر مارا جائے کیا اسکی دنیا میںکوئی نظر ہے ہرگز نہیں۔ہر ایک نیک دل انسان کا پاک کا نشن جب پلا طاس کی بیوی کے خواب پر اطلاع پائے گا تو بیشک وہ اپنے اندر اس شہادت کو محسوس کرے گا کہ در حقیقت اس خواب کا منشاء یہی تھا کہ میسج کے چھوڑا نے کی ایک بنیاد ڈالی جائے۔یوں تو دنیا میں ہر ایک کو اختیار ہو کہ اپنے عقیدہ کے تعصب سے ایک کھی کھلی سچائی کو رد کردے اور قبول نہ کرے لیکن انصاف کے رو سے ماننا پڑتا ہے کہ پلا طوس کی بیوی کی خواب سیح کے صلیب سے بچنے پر ایک بڑے وزن کی شہادت ہے۔اور رہے اول درجہ کی انجیل یعنے منتی نے اس شہادت کو قلمبند کیا ہے۔اگرچہ ایسی شہادتوں سمر ہوئیں بڑے زور سے اس کتاب میں لکھوں گا مسیح کی خدائی اور مسئلہ کفارہ یک لخت باطل ہوتا ہے لیکن ایمانداری او حق پسندی کا ہمیشہ یہ تقاضا ہونا چاہیئے کہ ہم سچائی کے قبول کرنے میں قوم اور برادری اور عقائد رزمیہ کی کچھ پرواہ نہ کریں۔جب سے انسان پیدا ہوا ہے آجتک اُسکی کو تہ اندیشیوں نے ہزاروں چیزوں کو خدا بنا ڈالا ہوں۔یہانتک کہ بلیوںاور سانپوں کو بھی پوجا گیا ہے لیکن پھر بھی عقلمند لوگ خداداد توفیق سے اس قسم کے مشرکانہ عقیدوں سے نجات پاتے آئے ہیں۔مسیح ہندوستان میں۔روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحہ ۱۶ تا ۲۴ نیز دیکھیں (بعض دلائل ) تریاق القلوب۔روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۲۴ و صفحه ۲۴۰۲۳۹ *