مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 161 of 632

مسیحی انفاس — Page 161

191 نجالت سے ہمیشہ کا عذاب بہتر ہے۔تمام انسانوں کا اس سے مرنا بہتر ہے کہ لعنت جیسا سڑا ہوا مردار جو شیطان کی خاص وراثت ہے صحیح جیسے پاک اور پاک دل کے منہ میں ڈالیں۔اور اس مردار کا اس کے دل کو ذخیرہ بنا دیں۔اور پھر اس مکروہ عمل سے اپنی نجات اور رہائی کی امید رکھیں۔غرض یہ وہ عیسائی تعلیم ہے جس کو ہم نے سراسر ہمدردی اور خیر خواہی کی راہ سے اپنی کتابوں میں رد کیا ہے۔تریاق القلوب روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۲۳۸، ۲۳۹ و صفحه ۱۶۹ تا ۱۷۰ نیز دیکھیں تحفہ قیصریہ - روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۲۷۴ سراج منیر۔روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۶۴ تا ۶۶ ستارہ قیصریہ۔روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۱۲۱ تا ۱۲۳ لیکچر لدھیانہ۔روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۸۸ ملفوظات۔جلد ۳ صفحه ۱۱۰ نیز صفحه ۱۶۷ ملفوظات۔جلد ۸ صفحه ۲۵۵،۲۵۴ وغیرہ وغیرہ ۱۳۵ میں نہیں سمجھ سکتا کہ کون ایماندار یہ ناپاک لقب اس راست باز کی نسبت روا رکھ سکتا ہے جس کا نام انجیل میں نور لکھا ہے۔کیا وہ نور کسی زمانہ میں تاریکی ہو گیا تھا؟ کیا وہ جو کیا نور کسی زمانہ میں تاریکی ہو گیا تھا۔در حقیقت خدا سے ہے اس کو کہہ سکتے ہیں کہ وہ در حقیقت شیطان سے ہے؟ تریاق القلوب روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۲۶۹، ۱۷۰ ) ہوئی۔اور یہ باتیں جو یسوع نوع انسان کی محبت کے لئے دنیا میں بھیجا گیا اور نوع انسان کی خاطر اس نے اپنے تئیں قربان کیا۔یہ تمام کاروائی عیسائیوں کے خیال میں اس شرط سے گناہ سے لعنت آئی اور مفید ہے کہ جب یہ عقیدہ رکھا جائے کہ یسوع اول دنیا کے گناہوں کے باعث ملعون اعت سے صلیب ہوا۔اور لعنت کی لکڑی پر لٹکایا گیا۔اسی لئے ہم پہلے اشارہ کر آئے ہیں کہ یسوع مسیح کی قربانی لعنتی قربانی ہے۔گناہ سے لعنت آئی اور لعنت سے صلیب ہوئی۔اب تنقیح طلب یہ امر ہے کہ کیا لعنت کا مفہوم کسی راست باز کی طرف منسوب کر سکتے ہیں ؟ سو