مسیحی انفاس — Page 116
قرآن کریم نے اللہ تعالیٰ کی صفت وحدہ لا شریک بتائی ہے۔اس کا نقش انسانی فطرت اور دل میں موجود ہے اور دلائل قدرت ہے اس کی شہادت ملتی ہے بر خلاف اس کے انجیلی تثلیث کا نقش نہ دل میں ہے نہ قانون قدرت اس کا مؤید ہے۔ملفوظات جلد ۲ صفحه ۵۹