مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 108 of 632

مسیحی انفاس — Page 108

ثم العجب ان إله النصارى وَلَدَ الابن ، ولم يلد البنات ، كأنه عاف الأختان او پھر تعجب ہے کہ نصاری کے خدا نے بیٹاتو جنا مگر یٹی کوئی نہیں جتنی۔گویا اس نے دامادوں سے کراہت کی اور نہ چاہا کہ كره ان يصاهر الا الصفتات، او لم يجد كمثله الشرقاء السرات۔فهل من کوئی غیر کفو اس کا داماد ہو۔یا اپنے جیسا کوئی عزت دار نہ پایا جس کو لڑ کی دیوے۔پس کیا عیسائیوں کے عقیدوں اعجوبة في السكرى مثل اطروفة النصارى ، ام هل رئيت مثلهم من المغلسين۔کے انجویہ کی طرح کوئی اور بھی انجو بہ ہے یا ان کی مانند تو نے کوئی اور بھی اندھیرے میں رات میں چلتا دیکھا۔والاصل الموجب الجالب الى هذه العقيدة الفاسدة والامتعة الكاسدة انهماكهم في اور اصل موجب جس نے عیسائیوں کو اس عقیدہ کی طرف کھینچا ان کا دنیا میں غرق ہوتا ہے پھر اس کے ساتھ الدنيا مع هجوم انواع العصيان وشوق نعماء الجنان مع رجس الجنان۔وانت تما ستم کے گناہ اور پھر دل کی پلیدی کے ساتھ قسم کے گناہ اور کی پلیدی کے ساتھ آخرت کی نعمتوں کا شوق اور تو جاتا ہے کہ تعلم ان الشح يعمى عين روية الصواب ، فلا يفتش الشحيح العجول من الوهاد لالچ حق بینی کی آنکھ کو بند کر دیتا ہے۔پس لائچی اور شتاب کار آدمی نشیب و فراز کو کچھ نہیں دیکھتا۔والحداب، بل يسعى مستعجلا الى ملامح السراب بمجرد استماع قول پس اس ریت کی طرف جلدی سے دوڑتا ہے جو پانی کی طرح دکھائی دیتی ہے۔اور ایک جھوٹے کی بات کو سن الكذاب۔واذا بلغها فلا يجد إلا وادى التباب ، فتضطرم نار العطش وتثب عليه کر اعتبار کر لیتا ہے اور جب اس ریت پر پہنچتا ہے تو بجز ایک جنگل بلاک کرنے والے کے اور کچھ نہیں پا نا تب اس كالذياب ويحترق القلب كاحتراق الجلباب فيسقط على الارض من غلبة وقت پیاس کی آگ بھڑکتی ہے اور اس پر بھیڑیوں کی طرح حملہ کرتی ہے اور اس کا دل جیسا جاتا ہے جیسا کہ ایک چادر کو آگ لگ جاتی ہے۔الاضطراب، ويطير روحه كالطير، ويلحق بالميتين۔پس استوار ہو کر زمین پر گر پڑتا ہے اور اس کی روح پر ند کی طرح پرواز کر جاتی ہے اور مردوں سے جاملتی ہے۔(نور الحق، الجزء الأول، روحاني خزائن مجلد ۸، ص ١٠٥۔۔۱۰۷) عیسائیوں نے ابن مریم کی بیجا تعریفوں میں بہت سا افتراء بھی کیا۔مگر پھر بھی اس کے نقصانوں کو چھپانہ سکے اور اس کی آلودگیوں کا آپ اقرار کر کے پھر خواہ نخواہ اس کو خدائے تعالی کا بیٹا قرار دیا۔یوں تو عیسائی اور یہودی اپنی نجیب کتابوں کے رو سے سب خدا کے بیٹے ہی ہیں۔بلکہ ایک آیت کے رو سے آپ ہی خدا ہیں۔مگر ہم دیکھتے ہیں کہ بدھ مت I+A ۹۴