مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 90 of 632

مسیحی انفاس — Page 90

کبھی اسلام کا خدا ستیا خدا ہے۔جو نہ کسی عورت کے پیٹ سے نکلا اور نہ و کا اور پیاسا ہوا۔وہ ان سب تہمتوں سے پاک ہے جو اس کی نسبت کوئی خیال کرتے کہ ایک مدت تک اس کی خدائی کا انتظام درست نہ اسلام کانادا در مطلق تھا۔اور نجات دینے کی کوئی راہ اور سبیل اسے نہیں ملتی تھی۔یہ تو مدت اور خالق کل ہے۔کے بعد گویا ساری عمر بسر کر کے سوجھی کہ مریم سے اپنا بیٹا پیدا کرے۔اور مریم کی پیدائش سے پہلے یہ کفارہ کی تدبیر اس کے خیال میں نہ گذری۔اور نہ کامل خدا کی نسبت ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ صرف نام ہی کا پر میشر ہے۔ورنہ سب کچھ جیولور پر کرتی وغیرہ آپ ہی آپ قدیم سے ہے۔نہیں بلکہ وہ قادر مطلق اور کل کا خالق ہے۔انوار الاسلام۔روحانی خزائن جلد 9 صفحہ ۶۱ ہمیشہ کے لئے کی قیوم صرف وہ اکیلا خدا ہے جو تجبستم اور تمیز سے پاک اور ازلی ابدی ہے۔اور جھوٹے خدا کے لئے اتنا ہی غنیمت ہے کہ اس نے ایک ہزار نو سو برس جھوٹی خدائی بہت جلد تک اپنی خدائی کا سکہ قلب چلالیا۔آگے یادر کھو کہ یہ جھوٹی خدائی بہت جلد ختم ہونے ختم ہونے والی ہے۔والی ہے۔وہ دن آتے ہیں کہ عیسائیوں کے سعادت مند لڑکے بچے خدا کو پہچان لیں گے اور پرانے بچھڑے ہوئے وحدہ لا شریک کو روتے ہوئے آملیں گے۔یہ میں نہیں کہتا بلکہ وہ روح کہتی ہے جو میرے اندر ہے جس قدر کوئی سچائی سے لڑ سکتا ہے لڑے۔جس قدر کوئی مکر کر سکتا ہے کرے بیشک کرے۔لیکن آخر ایسا ہی ہو گا۔یہ سل بات ہے کہ زمین و آسمان مبدل ہو جائیں یہ آسان ہے کہ پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ دیں لیکن یہ وعدے مبدل نہیں ہوں گے۔سراج منیر روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۶۶