مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 89 of 632

مسیحی انفاس — Page 89

۸۹ الرا تم میسائی صاحبوں کا ولی خیر خواہ ا غلام احمد قادیانی اشتهار انعامی مزار الحكمة میں اسوقت ایک محکمہ وعدہ کے ساتھ یہ اشتہار شائع کرتا <A ہوں کہ اگر کوئی صاحب عیسائیوں میں بیٹوں کے نشانوں کومبو اسکی خدائی کی دلیل سمجھے جاتے ہیں میرے نشانوں اور فوق العادات خوارق سے قوت ثبوت اور کثرت تعداد میں بڑھے ہوئے نات کرسکی تو میں انکوایک ہزار روپیہ بطور انعام دونگا۔نہیں پیچ پیچ اور حلفاً کہتا ہوں کہ اس میں تخلف نہیں ہوگا ئیں الیو شال کے پاس کو پیہ جمع کراسکتا ہوں جہر فریقین کا اطمینان ہوا اس فیصلہ کیلئے غیر منصف ٹھہرائے جائینگے۔۲۸ جنوری درخواستیں جلد آنی چاہئیں۔نوٹ اگر در خواست کر نیوالے ایک سے زیادہ ہوں تو روپیہ آپس میں تقسیم کر سکتے ہیں۔منہ