مسیح اور مہدیؑ — Page 273
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 273 عکس حوالہ نمبر : 92 مسلمانوں کی فرقہ بندی اور ناجی فرقہ اردوتریم ۲۰۵ بد أو سعاد فرمایا گیا اور اپنائے جنس کے درمیان ممتاز فرمایا گیا۔یہ سب کچھ اللہ اور کے حبیب کے صدقے اور اللہ کے رسول کی برکت سے ہوا۔آپؐ پر ہے اور آپ کی آل پر فاصل تر رحمتیں اور کامل تر سلامتیاں نازل ہوں۔حقیقت کعبہ کے مقام میں جاننا چاہئے کہ جس طرح کعبہ کی صورت حقیقت محمدی کا عروج چیزوں کی صورتوں کی مسجود ہے۔اسی طرح حقیقت کعبہ اُن چیزوں کی حقیقتوں کی مسجود ہے۔اور میں ایک عجیب بات کہتا ہوں، جو اس سے پہلے نہ کسی نے سنبی اور نہ کسی بتانے والے نے بتائی، جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے صرف مجھے بتائی اور صرف مجھ پر الہام فرمائی ہے اور وہ بات یہ ہے کہ آن سرور کائنات علیہ وعلی آلہ الصلوات و بر اور چند سال بعد ایک التسلیمات کے زمانہ رحلت سے ایک ہزار زمانہ ایسا کبھی آنے والا ہے کہ حقیقت محمدی! ینے مقام سے عروج فرمائے گی اور حقیقت کعبہ کے مقام میں دیے کے مقام میں (ریسائی پاکر اس کے ساتھ) تحد ہو جائے گی۔اس وقت حقیقت محمدی کا نام احمدی ئے گی۔ہو جائے گا۔اور وہ ذات "احد" جل سلطانہ کا اور دونوں مبارک نام (محمد و احمد) اس سمتی ( مجموعہ حقیقت محمدی و حقیقت کعبہ) میں متحقق ہو جائیں گے۔اور حقیقت محمدی کا پہلا مقام (جہاں وہ اس سے پہلے تھی خالی رہ جائے گا اور وہ اس وقت تک خالی ہی رہے گا یہانتک کہ حضرت عیسی علی نبینا