مشاغل تجارت اور حضرت خدیجہ ؓ سے شادی

by Other Authors

Page 29 of 31

مشاغل تجارت اور حضرت خدیجہ ؓ سے شادی — Page 29

۲۹ داد دی اور خوب خوب چرچا کیا کہ محمد نے ایسا فیصلہ کیا جو اور کسی کو نہ سوجھا تھا۔یہ خدائی انتظام تھا اپنے پیارے کو مرکزہ توجہ بنانے کے لئے کہ یہ امین وصادق معاملہ فہمی اور قوت فیصلہ میں سب عرب کا چاند ہے جس کے طلوع کا وقت قریب آرہا۔۔فداه لفسی وایی (دامی اللهُمَّ صَلَّ عَلى محمد وَبَارِك وَسلم إِنَّكَ حميد مجيد