مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 669
669 بے شک دنیا میں ہمیشہ زندہ نہیں رہتا لیکن قو میں زندہ رہ سکتی ہیں۔پس جو آگے بڑھے گاوہ انجام لے جائے گا اور جو آگے نہیں بڑھتا وہ اپنی موت آپ مرتا ہے اور جو شخص خود کشی کرتا ہے اسے کوئی دوسر ایچا نہیں سکتا۔“ (فرموده ۲۵ اکتوبر ۱۹۵۳ء ، مطبوعه الفضل خلافت نمبر مئی ۱۹۶۱ء)