مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 670 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 670

Oi اپنے اندر یک جہتی پیدا کرو ان صف بندی کی اہمیت اور حقیقت قوموں کے زوال کی نفسیات صحبت صادقین کی افادیت اور اہمیت خیالات کی لہروں کا خاموش اثر خدمت خلق کے کام کی اہمیت تم زیادہ سے زیادہ خدمت خلق کرو اور ایک پروگرام کے ماتحت کرو۔ایک شخص کو تمہاری خدمت محسوس ہو ہر مشکل میں ہم مسلمانوں کا ساتھ دیتے رہے ہم ملک اور قوم کی خدمت کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں