مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 632
خدام الاحمدیہ کے مرکزی دفاتر ایوان محمود کے سنگ بنیاد کے موقع حضرت خلیفۃ اسیح الثانی کا خطاب ایوان محمود کو خوبصورت بنانے کے لئے ہدایات خدام وانصار کا اپنا مرکز بنانے کی ہدایت دائمی مرکز قادیان کے متعلق پیشگوئیوں کے بارے میں تصریحات کسی منٹ میں بھی اپنے کام کو پیچھے مت ڈالو مومن ہر وقت اپنے کام میں لگارہتا ہے یہاں تک کے اسے موت آجاتی ہے عملاً ہمارا مرکز وہی ہو گا جہاں ہمیں خدا تعالیٰ رکھنا چا ہے۔نوجوانوں کی عمر تو کام کی عمر ہے۔انہیں اپنے کاموں میں بہت چست رہنا چاہئے