مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 453
453 سارے ملک میں اپنے تاجر اور صناع پھیلا سکتے ہیں اور یہ یقینی بات ہے کہ جس جس علاقہ میں ہمارا تاجر اور صناع ہو گا ان علاقوں میں صرف ان کی تجارت اور صنعت ہی کامیاب نہیں ہو گی بلکہ جماعت بھی پھیلے گی۔" ( فرموده ۲۸ دسمبر ۱۹۴۵ء مطبوعہ الفضل ۱ جولائی ۱۹۶۲ء)