مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 511 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 511

511 کرتے ہوئے کرتا ہے۔اگر اسے اللہ تعالیٰ کی باتوں پر یقین ہو تا تو وہ پہلے کیوں قربانی نہ کرتا۔پس اصل قربانی وہی ہوتی ہے جو ابتدائی ایام میں کی جائے جبکہ حالات مخالف ہوں لیکن اللہ تعالیٰ کے وعدوں کو سچا سمجھتے ہوئے انسان اپنا قدم آگے بڑھاتا چلا جائے اور یہ مقام ابتدائی لوگوں کو ہی حاصل ہوتا ہے“۔فرموده ۱۳ فروری ۱۹۴۷ء مطبوعه الفضل ۳۰ جون ۱۹۶۱ء)