مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 11
11 یاد رکھنا کہ کبھی بھی نہیں پاتا عزت یار کی راہ میں جب تک کوئی بدنام نہ ہو بعض لوگ دینی کاموں میں حصہ لینے سے اس خیال سے ڈرتے ہیں کہ لوگ برا کہیں سے یا فنسی کریں گے حالانکہ خدا تعالیٰ کی راہ میں بد نام ہو نا ہی اصل عزت ہے اور کبھی کسی نے دینی عزت حاصل نہیں کی جب تک دنیا میں پاگل اور قابل ہنسی نہیں سمجھا گیا۔-۲۷ کام مشکل ہے بہت منزل مقصود ہے دُور ۲- اے مرے اہل وفا ست ست کبھی گام نہ ہو -۲۸ گامزن ہو گے رو صدق و صفا پر گر تم کوئی مشکل نہ رہے گی جو سرانجام نہ ہو ٢٩ حشر کے روز نہ کرنا ہمیں رسوا و خراب پیارو آموخته درس وفا خام نه یعنی جو کچھ دین کی محبت اور خدا تعالیٰ سے عشق کے متعلق ہم سے سیکھ چکے ہو اس کو خوب یاد کرو ایسا نہ ہو کہ یہ سبق کچار ہے اور قیامت کے دن سنانہ سکو اور ہو