مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 661
مسئلہ خلافت کے متعلق حضور کی انتہائی روح پرور تقریر قو میں اگر چاہیں تو ہمیشہ زندہ رہ سکتی ہیں۔۔۔خلافت کے قیام واستحکام کے ذریعہ ہمیشہ اپنے آپ کو خلافت سے وابستہ رکھو خلافت راشدہ کی قلیل مدت کی وجہ اور حضرت خلیفتہ اسیح الثانی کی ایک رویاا اللہ تعالیٰ کے اس وعدہ کو یاد رکھو اور خلافت کے استحکام کے لئے ہمیشہ کوشش کرتے رہو۔