مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 555
555 عالی ہمت نوجوانوں کی ابتدائی منزلیں تو ہوتی ہیں لیکن آخری منزل کوئی نہیں ہوا کرتی o اپنے لئے مناسب حال کام یا علم تلاش کرنا چاہئے تعلیم کے ختم کرنے پر ایک منٹ بھی یہ خیال نہ کریں کہ آرام کا وقت آگیا۔آرام کا نہیں بلکہ کام کا وقت آگیا ہے o دعائے استخارہ کی اہمیت اور برکت تم پر اپنے نفسوں، تعلیمی اداروں اور خاندان اور ملک کی ذمہ داری ہے تمہیں اپنے ملک کی عزت اور ساکھ دنیا میں قائم کرنی ہو گی اے خدائے واحد کے منتخب کردہ نو جوانو ! آگے بڑھو (فرموده ۲ اپریل ۱۹۵۰ء)