مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 625
خدام الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع سے حضور کا خطاب اپنے چندے کو بڑھاؤ اور ہر جگہ خدام الاحمدیہ کی مجالس قائم کرو سالانہ اجتماع کن دنوں میں ہوا کرے ہر قوم کو اجتماع کی کوئی نہ کوئی صورت پیدا کرنی چاہئے سالانہ اجتماع میں خدام کی حاضری کی طرف خصوصی توجہ کرنی چاہئے