مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 195
195 دنیا ہمیشہ اماموں کی محتاج رہے گی۔بار بار امام آنے کی ضرورت مجلس خدام الاحمدیہ کے قیام کا مقصد۔سب نوجوانوں کی اصلاح اور دوسروں کو مفید دینی کاموں میں لگانا ہر زمانہ کا جہاد الگ الگ ہو تا ہے تعلیم قرآن کے کام کی اہمیت خدام الاحمدیہ میں شمولیت لازمی ہے ه اطفال الاحمدیہ خدام الاحمدیہ انصار اللہ ان مجالس میں شامل ہونا در حقیقت اپنے ایمان کی حفاظت کرنا ہے (خطبہ جمعہ فرموده ۲۶ جولائی ۱۹۴۰ء)